اطلاعی بیل بجنے پر بیوی نے دروازہ کھولا تو دروازے پر شوہر کو کھڑاپایا۔
بیوی نے مسکرا کر کہا، "آپ کے چہرے سے تھکن ظاہر ہورہی ہے۔ لگتا ہے آج آپ نے آفس میں بہت کام کیا ہے۔"
شوہر نے کہا، "ہاں بات تو یہی ہے۔"
بیوی نے کہا، "پھر تو زبردست کھانا ہونا چاہیے۔ بیف برگر، بروسٹ، فرائیڈ فش، آئس کریم اور آخر...