اچھی نظم ہے چھوٹے مصرعوں کو پڑھنے میں بھی اپنا ہی لطف ہے۔ دو چیزیں سمجھ میں نہیں آئیں اس لیے آپ سے پوچھ رہا ہوں_
ناروے کی رات سے کیا مراد ہے
دوریوں کے ماہ و سال و نوری سال میں کیا ربط ہے، ماہ و سال وقت بتاتے ہیں جب کی نوری سال دوری کی اکائی ہے
آج آخری میچ میں افریقہ نے 205 رن کا ہدف رکھا تھا جسے انڈین ٹیم نے 32 اوورز اور 1 گیند میں حاصل کر لیا۔ اس چھوٹے سے چیز میں بھی کوہلی(129) نے سینچری کر دی۔
ٹرانس تسمان ٹی 20 ٹرائی سیریز میں آج آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ آکلینڈ میں کھیل رہے ہیں، ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے 13 اوور میں 2 وکٹ کھو کر 156 رن بنا لیے ہیں۔ ابھی اور بہت سارا رن بننے کی امید ہے