زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
رقص کر رقص (علی زریون)
نہیں میں نہیں جانتی:eek::p ویسے آپ نے کچھ روشنی ڈالنی تھی۔سمجھائیے شاید مجھے بھی کچھ سمجھ آ ہی جائے:p
ہادیہ
Post #20
جون 16، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
فیصل آباد بورڈ میں میٹرک کی سند پر شہباز شریف کی تصویر لگائی جاتی ہے
آپ صرف تعلیمی اداروں کی بات کرتے ہیں یہ تو اب دماغ میں گھس گیا ہے اورنکلتا بھی نہیں۔مگر میرے نہیں۔شکر ہے
ہادیہ
Post #16
جون 16، 2016
فورم:
تعلیم و تدریس
فیصل آباد بورڈ میں میٹرک کی سند پر شہباز شریف کی تصویر لگائی جاتی ہے
لیپ ٹاپ بھی جلدی کب دیتے ہیں ۔میرا دوسرا سمسٹر تھا جب اپلائی کیاتھا اب لاسٹ بھی آگیا بلکہ دی اینڈ ہونے والا:oops: ڈگری مکمل ہونے کے بعد اچار ڈالنا ہے اس کا:p:oops:
ہادیہ
Post #15
جون 16، 2016
فورم:
تعلیم و تدریس
مبارکباد
صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!
ہادیہ
Post #41
جون 16، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!
سر جی تعریف سمجھ کر قبول فرمائیے۔ سسٹر نے آپ کی تحریریں پڑھی ہوں گی کافی لمبی لمبی:p
ہادیہ
Post #40
جون 16، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تاسف
ڈاکٹر اسلم فرخی انتقال کر گئے
انا للہ وانا الیہ راجعون :(:(:(
ہادیہ
Post #10
جون 16، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
رقص کر رقص (علی زریون)
بہنا لاریب مرزا بہت اچھی لگی مجھے مگر لفظ ابھی میری سمجھ سے باہر ہیں۔ ۔
ہادیہ
Post #17
جون 16، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
رقص کر رقص (علی زریون)
عوام الناس کون ہے سر جی؟:eek: یہاں تو عوام الخاص لگ رہے سب ۔بڑی بڑی باتیں کرنے والے:p
ہادیہ
Post #16
جون 16، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
مبارکباد
اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک
میرے خیال میں یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے۔ مشورہ اپنے پاس رکھیں:cool:
ہادیہ
Post #106
جون 16، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک
ہم بن بلائے مہمان تھے شکر کریں وشنگ کارڈ کے ساتھ ہی آئے تھے:oops:
ہادیہ
Post #105
جون 16، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
سحر و افطار کے وقت بے شمار نیکیوں اور مغفرت کی دعا۔۔۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
ہادیہ
Post #4
جون 15، 2016
فورم:
اوراد و اذکار
ایسا ہی ہے ۔ابھی پچھلے سال ہی میرا بازو بھی سارا سویل کر دیا تھا۔اور 2 دن میں بازو لے کر بیٹھی...
ایسا ہی ہے ۔ابھی پچھلے سال ہی میرا بازو بھی سارا سویل کر دیا تھا۔اور 2 دن میں بازو لے کر بیٹھی رہی۔۔ ویسے اللہ خیر کرے لگتا آپ کے ساتھ بھی یہی ہوا ہے
ہادیہ
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 15، 2016
مبارکباد
اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک
"تم" کہنے والوں کے ساتھ میری ہمیشہ لڑائی ہوتی ہے نا جی میں کیوں سمجھاؤں گی اس عمر میں بندے کو خود ہی سمجھدار ہوجانا چاہیئے:p
ہادیہ
Post #79
جون 15، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک
ہاہاہاہا میں نے تو تصیح کی تھی۔ رمضان ہے نا غلط فہمی نا ہو اسی وجہ سے ویسے میں نے آپ کو "تم" نہیں کہا آپ بھی مجھے "تم" نہیں کہہ سکتے۔اچھا
ہادیہ
Post #77
جون 15، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک
کامن سینس ہی یوز کی ہے انہوں نے رپلائی پہلے کیا اس تھریڈ میں جبکہ آپ نے ٹیگ بعد میں کیا:p ویسے آپ کا کیا مطلب میں نے کوئی "کملی" ماری ہے؟:oops:o_O
ہادیہ
Post #75
جون 15، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک
فکر نا کریں آپ نے کیک نہیں کھلایا اسی لیے نہیں آئے اس تھریڈ میں:p
ہادیہ
Post #73
جون 15، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک
نور سعدیہ شیخ بہنا نے تو مبارک باد دی ہے:eek:
ہادیہ
Post #71
جون 15، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
میں نے آج سحری نہیں کی:( باقی کل کی افطاری میں فروٹ ، فالسے کا شربت سالن میں کدو اور چنے کی دال
ہادیہ
Post #393
جون 15، 2016
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
ہیں ابھی گھنٹے تک ہوگا؟ آپ کا ٹائم پاکستان کے حساب سے کتناآگے پیچھے ہے؟:eek:
ہادیہ
Post #392
جون 15، 2016
فورم:
گپ شپ
مبارکباد
اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک
میں نے صرف "سال" نہیں "43 سال" لکھا تھا۔کتنے تیز ہیں اقتباس میں وہ غائب ہی کر دیا:oops::p
ہادیہ
Post #68
جون 15، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
9
اگلا
1 از 9
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top