سوشل میڈیا، فتنہ الحاد، اور ہماری نئی نسل
سوشل میڈیا کے اس دور میں ایمان کے ڈاکو کس طرح خاموشی سے ہماری آئندہ نسلوں کو الحاد یا Atheism (خدا کے وجود سے انکار) کی طرف دھکیل رہے ہیں، اس کی تفصیل اس تحریر میں پیش کی جائیگی۔بظاہر پڑھائی اور اینٹرٹینمنٹ کے لیے اپنی ناسمجھ اولادوں کو اسمارٹ فون اور...