لو صاحبو!محفل پر ہمیں چھٹا سال ہوچلا ہے۔ہوسکتا ہے اس مناسبت سے کچھ لوگوں کے خیالاتِ باطلہ ہمیں چھٹا ہوا ہونے کا اشارہ کریں لیکن اگر وہ بزعم خود واضح طور پر ایسا کرنے کی کوشش کریں گے تو ہم بھی واضح طور پہ ان کا باطل ہونا واضح کردیں گے۔خیر اس وقت اصل مدعا نہ ہمارا چھٹا سال ہے نہ چھٹا ہوا ہونا۔ ہم...