نتائج تلاش

  1. سید عمران

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    اس سے، یا اس کو؟؟؟ آپ کو فوری علاج کی ضرورت ہے۔۔۔ جلدی آئیں، ہم انتظار کر رہے ہیں!!!
  2. سید عمران

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    آپ اب تک اپنے علاج کے لیے کیوں نہیں آئے؟؟؟ :at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
  3. سید عمران

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    آپ خود اپنے کو چھیڑنے کی دعوت دے رہے ہیں۔۔۔ ہمیں بہکنے کے لیے تو ویسے بھی اشارہ چاہیے!!!
  4. سید عمران

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    وارث بھائی جیسے سنجیدہ انسان کی لڑی میں بھی آپ نے گانے بجانے کا شوق پورا کرنا ہے۔۔۔ کوئی حال نہیں ہے آپ کا!!!
  5. سید عمران

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    ریٹنگ چینج کردی۔۔۔ اب خوش؟؟؟
  6. سید عمران

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    یہ سانحہ کب وقوع پذیر ہوا؟؟؟ :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
  7. سید عمران

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    اچھی سمجھدانی کا ثبوت دیا ہے!!!
  8. سید عمران

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    نہیں ہم وہی کہنا چاہ رہے ہیں جو کہہ چکے ہیں!!!
  9. سید عمران

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    اب کون جائے اتنی دور!!! :sleepy2::sleepy2::sleepy2:
  10. سید عمران

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    اچھا آئیڈیا دیا ہے سر۔۔۔ بھیا کے خلاف بہترین ہتھیار ہمارے ہاتھ آیا!!!
  11. سید عمران

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    اف یہ تجاہل عارفانہ۔۔۔ آپ یہ سمجھے بیٹھے تھے کہ پھول برستے ہیں؟؟؟
  12. سید عمران

    اوہو۔۔ افسوس ناک۔۔۔ منتظم بھائی نے تو آپ کو مسترد کردیا!!!

    اوہو۔۔ افسوس ناک۔۔۔ منتظم بھائی نے تو آپ کو مسترد کردیا!!!
  13. سید عمران

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    چورن کیا آپ کی باتیں تو تیزاب بھی ہضم نہیں کراسکتا!!!
  14. سید عمران

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    واہ جی واہ۔۔۔ آپ کی نگاہیں ہمارے متعلق کچھ کا کچھ پڑھیں اور ہم سب کچھ ہضم کریں۔۔۔ اے نئی ہوسکدا اے!!!
  15. سید عمران

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    آپ کو کرونا کا کیا کرنا ہے؟؟؟
Top