نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    اروی کی بھجیا

    مہ جبین خالہ، صرف بتانے سے کام نہیں چلے گا، آپ ہمیں بنا کر کھلائیں تو پھر بات ہے! :)
  2. عاطف بٹ

    حمیرا رحمان "شعور بوئے ہوئے فصلِ دل اُگاتے ہوئے"

    واہ، بہت ہی خوب کلام ہے۔
  3. عاطف بٹ

    یاس مجھے دل کی خطا پر یاس شرمانا نہیں آتا - یاس یگانہ چنگیزی

    بہت خوب۔ یاس کا کلام واقعی بہت عمدہ ہے۔
  4. عاطف بٹ

    تھلیسمیا کیا ہے؟

    جزاک اللہ خیرا زبیر بھائی۔ میں عام طور پر خون اسی وقت عطیہ کرتا ہوں جب کسی کو ضرورت ہو مگر اب میں انشاءاللہ کوشش کروں گا کہ سال میں کم از کم ایک دو بار رضاکارانہ طور پر تھلیسمیا میں مبتلا بچوں کے لئے بھی خون دیا کروں۔
  5. عاطف بٹ

    افتخار عارف روش میں گردشِ سیّارگاں سے اچھی ہے

    جو حرفِ حق کی حمایت میں ہو، وہ گمنامی ہزار وضْع کے نام ونشاں سے اچھی ہے بہت ہی عمدہ غزل ہے۔ شاہ صاحب شئیر کرنے کے لئے بہت شکریہ۔
  6. عاطف بٹ

    اردو سے ہندی سیکھیے

    بہت اعلیٰ قادری صاحب۔ اس کام کر جاری رکھیں پلیز۔
  7. عاطف بٹ

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  8. عاطف بٹ

    محبت تو اک جاوداں زندگی ہے۔۔۔

    بہت شکریہ حضور! :)
  9. عاطف بٹ

    آنکیں شکوہ کرتی ہیں

    بہت خوب عینی! لکھتی رہا کریں۔
  10. عاطف بٹ

    قطعات

    آپ نے بُلایا اور میں حاضر! بہت خوب لکھتی ہیں آپ۔ تاخیر کے لئے معذرت، سر میں کافی درد تھا اور بھوک بھی لگی ہوئی تھی، سو ذرا کیفے تک گیا تھا بھوجن پانی کے لئے۔
  11. عاطف بٹ

    محبت تو اک جاوداں زندگی ہے۔۔۔

    جی بالکل، یہ وہی بات ہے۔ جاوداں زندگی یعنی ہمیشہ رہنے والی زندگی۔
  12. عاطف بٹ

    محبت تو اک جاوداں زندگی ہے۔۔۔

    'انور' فلم میں پیش کیا جانے والا سعید قادری کا گیت 'محبت تو اک جاوداں زندگی ہے' کشیتیج اور شلپا راؤ نے گایا۔ یہ نغمہ میرے پسندیدہ ترین گیتوں میں سے ایک ہے۔
  13. عاطف بٹ

    When You Say Nothing At All-Alison Krauss

    Very nice song. Thanks for sharing
  14. عاطف بٹ

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    کردار ہی جب اُس کے موافق نہ اگر ہو کس کام کی ہے آپ کی گفتارِ فضیلت واہ، بہت خوب!
  15. عاطف بٹ

    دلوں کو بچائیے

    بہت خوبصورت تحریر ہے۔
  16. عاطف بٹ

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    اگرچہ دور ہو ، لیکن عجب ادائیں ہیں کہ بھول جانے کو کہتے ہو یاد آکے مجھے واہ، بہت خوب!
  17. عاطف بٹ

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    میری منزل نہ بن سکی منزل راہ بھی راہ دیکھتی ہے ابھی بہت عمدہ
  18. عاطف بٹ

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    جو اُس کے ساتھ نہ گزرے وہ پل سزا ہی تو ہیں گزارنے ہیں مہ و سال اِس سزا کے مجھے @محمد حفیظ الرحمٰن صاحب، بہت خوب!
  19. عاطف بٹ

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    دنیا ٹی وی، 8/اے، ایبٹ روڈ، لاہور۔ جلدی کریں ورنہ چائے شربت بن جائے گی!
Top