اچھی تجویز ہے احمد بھائی۔۔۔۔ پنجابی و اردو اچھی ہیں۔ ہر زبان کا اپنا حسن ہے۔ لیکن اب اگر آپ اور دیگر سندھ کے احباب سندھی میں گفتگو شروع کر دیں گے یا اپنے ذوالقرنین بھائی یہاں براہوی میں مراسلات شروع کر دیں گے تو ظاہر ہے کہ بقیہ کے لیے یہ الجھن کا سبب ہوگا۔ سو ایسا ہی معیار پنجابی اور پنجابیوں کے...