عدلیہ کا سیاست سے تعلق نہیں ہونا چاہیئے۔ بالکل ٹھیک۔ اگر سیاستدان جرم کریں تو اُن کے معاملات عدالتوں میں نہیں جانے چاہیئں۔ پارلیمنٹ میں ہونے چاہیئیں یا پھر ہر پارٹی اپنی پارٹی کے اندر ہی فیصلے کریں۔ مخالف پارٹی تو خلاف ہی فیصلہ دے گی۔ یا پھر عوام کی عدالت تو ہے ہی۔
اور سب سے اہم بات جیسی عوام...