پیارے دوستوں : یہ بات جو میرے محسن جناب رضوان بھائی نے اس ڈور کے آغاز میں دہرائی ہے ، میری جانب سے " ہم نے پاکستان کے ساتھ کیا کیا ؟ " نامی ڈور میں کہی گئی تھی اور بعد میں ، میں نے ہی اس کو ایڈٹ بھی کر دیا تھا ۔ پر میں بہت شرمندہ ہوں کہ میرے ایڈٹ کرنے سے پہلے ہی یہ تحریر رضوان بھائی کی آنکھوں...