For Urdu Matrimonial Site‎‏ ‏

آپ میں سے کوئی ایسا سافٹویر جانتا ہے جو آزاد مصدر ہو اور اسے قسم کی سائٹ بنانے کے ‏لیے استعمال کیا جا سکے ۔ اور یہ بھی بتائیے کہ وہ اس طرح کا ہو جس کو اردو میں بھی بدلا جا ‏سکے ۔ ‏

میں اس طرح کی سائٹ بنانا چاہتا ہوں جہاں لوگوں کو بندھن میں باندھا جائے لیکن اردو انداز ‏میں ۔ ‏
 
Top