بچپن کی عادات انسان میں بیحد پختہ ہوتی جاتیں ہیں
بچپن تو بچپن ہوتا ہے بچہ جو سیکھتا ہے وہ اپنے بڑوں کو آکر بتانا اپنا فرض سمجھتا ہے اور بچوں سے اُنکی بات ضرور سن لینا چاہیے کیونکہ جب آپ اُنکی سنی ہوئی یا سیکھی ہوئی بات سنتے ہیں تو اُنکی خوشی دیدنی ہوتی سب سے زیادہ جب آپ کہتے ہیں کہ ہمیں تو یہ...