میکائیل کی کتاب دیکھ کے لگا ماشاء اللہ بڑے ہوگئے ہیں ماشا اللہ انتہائی انہماک سے پڑھتے ہیں اپنی لائبریری سے لائی کتابیں پھر کہانیاں ہمیں سناتے ہیں اور بہت خوش ہوتے ہیں جب ہم کہتے ہیں کہ ہم نے تو پڑھی ہی نہیں
دل خوب سمجھتا ہے مَحبت کے تقاضے
ہر کسبِ کمال اس کا ہے قربانِ محمد ﷺ
کیا جانیے کس بات پہ دنیا کو گماں ہے
خالؔد بھی ہے منجملہِ خاصانِ محمد ﷺ
عبد العزیز خالد
اس دشتِ بے یقیں میں ایماں مرے محمدؐﷺ
سب بحر و بر ہے ان کا سلطاں مرے محمدؐ ﷺ
ہر درد با دوا ہے ، ہر زخم با شفا ہے
شافع مرے محمدؐ ﷺ، درماں مرے محمدؐﷺ
قمر صد یقی
جب مٹھی بھر خواتین نے ضیا حکومت کو متنازع قانون شہادت میں ترمیم پر مجبور کیا
مصنف, وقار مصطفیٰ
عہدہ, صحافی و محقق
12 فروری 2025
وہ 12 فروری 1983 کا خُنک دن تھا اور صوبہ پنجاب میں انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کی گئی تھی جس کے تحت چار یا اس سے زیادہ افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی تھی۔
اور...
ہم بڑے اُداس ہوجاتے ہیں بٹیا
جب
گُلِ یاسمیں
بٹیا نہیں آتیں محفل میں اور دوسرے
ظفری
کی بھی کمی محسوس ہوتی ہے ۔۔۔
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20