شہر کی تاریخ کو دیکھا جائے تو پچھلی صدیوں میں کبھی جرمنی اور کبھی فرانس کا حصہ رہا ہے۔ جغرافیائی طور پر بالکل جرمنی کے ساتھ ہے۔ تو باقی فرانس کے مقابلے میں ان عوامل کے اثرات تو واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں۔
لیکن ایک احساس عرض کرتا چلوں۔ سٹراس برگ جرمنی سے متصل ہے، لیکن جیسے ہی ہماری ٹرین جرمنی...