نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    آبشاروں کی جانب واکنگ ٹریل
  2. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    انتہائی گہرے ہوتے ہوئے بادلوں میں نیشل پارک کا ایک منظر
  3. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    دراصل آبشاروں کے جنگل کو ایک نیشنل پارک کی حیثیت حاصل ہے۔
  4. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    آبشاروں کی جانب جاتے ہوئے
  5. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    آلر ہائی لیگن آبشاروں کی تعداد سات ہے جو سطحِ زمین سے پانچ سو میٹر کی بلندی پر واقع ہیں۔ بلند ترین مقام پر جا کر بلندی سے اترتے ہوئے بتدریج سات آبشاروں کا نظارہ کیا جا سکتا ہے۔ بلند ترین مقام پر بارہویں صدی کی ایک خانقاہ کے باقیات موجود ہیں۔ یہاں تک آتے آتے موسم ابر آلود ہو چکا تھا۔
  6. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    راستے میں ایک خوبصورت سی سڑک دکھائی دی تو فورا اس کے کنارے گاڑی روک کر چند تصاویر بنا لیں۔
  7. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    واپسی کی فلائیٹ فرانکفرٹ ائیر پورٹ سے تھی۔ جہاں تک ڈرائیو تین گھنٹے کے قریب تھی۔ پلان یہ تھا کہ راستے میں پہلے آلرہائی لیگن آبشاروں کو دیکھتے ہوئے باڈن باڈن کے قصبے کو دیکھیں گے اور اس کے بعد فرانکفرٹ روانہ ہو جائیں گے۔ آلر ہائی لیگن آبشاروں اور باڈن باڈن جانے کا راستہ بلیک فارسٹ کی پہاڑی سڑکوں...
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کریسٹا سے اجازت چاہی اور جاتے جاتے دو صدیاں پرانے اس گھر کے ایک دریچے کو اپنی یاداشت کے لیے محفوظ کر لیا۔
  9. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    گھر کے عقب میں گراؤنڈ نما صحن اور ہرنوں کا فارم
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    گھر کے سامنے انگوروں کے باغات
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کچھ دیر اس فارم میں گزارنے کے بعد ہم واپس اپنی گاڑی کی طرف جا رہے تھے۔ ہرزٹال (دل کی وادی) نامی اس گاؤں میں گزرے ہوئے تین دن بہت کم محسوس ہو رہے تھے۔ کریسٹا کی میزبانی مثالی تھی اور یہ حقیقت ہے کہ دل بار بار یہی خواہش کر رہا تھا کہ کاش کچھ دن اور ہوتے! اور شہر کے ہنگاموں سے دور، فطرت کی آغوش...
  12. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    حسن اور سارہ درختوں سے سیب اور آلو بخارے توڑ کر ہرنوں کو پیش کر رہے تھے اور کافی محظوظ ہو رہے تھے۔ ان سے پھل لینے ہرن لوہے کی باڑ کے بالکل قریب آ جاتے۔
  13. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    فن لینڈ سے نکلے اب دو ہفتے ہو چکے تھے۔ آج اس ٹرپ کا آخری دن تھا۔صبح سویرے بیدار ہونے اور ناشتہ کرنے کے بعد واپسی کی تیاری میں مصروف ہو گئے۔ کھڑکیوں سے آتی ہوئی تازہ ہوا بہت خوش گوار احساس دے رہی تھی، سر سبز و شاداب باغات آنکھوں کو جلاوت اور روح کو طراوت بخش رہے تھے۔ کھڑکی سے نیچے باغات میں پھل...
Top