نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    بہت نوازش تابش بھائی! ساری روداد میں آپ کی جانب سے کی جانے والی "زبردستی" یاد رہے گی۔
  2. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اس کے ساتھ ہی یہ انتہائی دلچسپ سفر اختتام پذیر ہوا اور میری لوحِ یاداشت پر انمٹ نقوش ثبت کر گیا۔
  3. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اور یہ رہی فرانکفرٹ ائیر پورٹ میں اس یادگار سفر کی آخری تصویر
  4. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ائیر پورٹ کی طرف
  5. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سیاحت مکمل ہو چکی تھی۔ واپسی کا وقت قریب آتا جارہا تھا۔ اب سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر ائیر پورٹ پہنچنے کی فکر تھی جو ابھی سوا دو گھنٹے کی ڈرائیو پر تھا۔
  6. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایک فوارے سے رقص کرتا ہوا پانی
  7. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    تھیٹر کی عمارت
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سب سے نچلی آبشار تک جاتے جاتے میں بارش میں مکمل طور پر نہا چکا تھا اور کپڑوں سے پانی گر رہا تھا۔ ایک گھنٹے کے انتظار کے بعد کہیں واپس گاڑی میں جانے کے قابل ہوئے اور اب اگلی منزل باڈن باڈن کا شہر تھا۔ یہاں سیاحت کے کیے تھوڑا سا ہی وقت تھا، اس دوران چند عمارات کی تصاویر ہی بن سکیں۔ شہر کا منظر
  9. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    بارش تیز سے تیز ہوتی جا رہی تھی اور اس قدر فاصلہ طے کر آئے تھے کہ اب واپس گاڑی تک جانا بھی آسانی سے ممکن نہ تھا۔ فیصلہ کیا کہ آگے ہی بڑھا جائے۔ درختوں کے نیچے اور پتھروں کی اوٹ میں پناہ لیتے آگے بڑھ رہے تھے۔ پہلی آبشار دکھائی دی۔ مناظر بہت خوبصورت تھے لیکن اپنے کیمرے سے ایک بھی تصویر نہ لے سکے۔...
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    تھوڑی دیر میں آبشاروں کے آثار دکھائی دینے لگے لیکن ساتھ ساتھ ہلکی ہلکی بارش بھی ہونا شروع ہو گئی۔ گاڑی سے نکلتے وقت بیگم اور بچوں نے اپنی سمر جیکٹ پہن لی تھیں۔ میں نے نجانے کس ترنگ میں اپنی جیکٹ گاڑی میں چھوڑ دی تھی۔ آبشاروں کے پاس یہ آخری تصویر ہے جو کیمرے سے اتاری جا سکی۔ اس کے بعد اس قدر...
Top