زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ
آپ کی اور پائلٹ کی شکل کافی حد تک ملتی جلتی ہے ایسا لگ رہا ہے جیسے دو بھائی پیرا گلائڈنگ کر رہے ہوں
فہد اشرف
Post #631
فروری 28، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!
مذہبی ہندو بھی آیورویدا کو سب سے اچھا طریقۂ علاج مانتے ہیں
فہد اشرف
Post #247
فروری 28، 2018
فورم:
طب اور صحت
اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!
ہمارے یہاں مدارس کے طالب علموں کو (جو وہاں سے عالمیت اور فضیلت وغیرہ کر چکے ہوتے ہیں) ایک سال ’پری طب‘ کا کورس کرا کے BUMS (Bachelor of Unani Medicine and surgery) میں داخلہ دیا جاتا ہے۔
فہد اشرف
Post #242
فروری 28، 2018
فورم:
طب اور صحت
آپ کے پسندیدہ اشعار!
لرزتا ہے مرا دل زحمتِ مہرِ درخشاں پر میں ہوں وہ قطرۂ شبنم کہ ہو خارِ بیاباں پر غالب
فہد اشرف
Post #7,370
فروری 28، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کی تصویر
ابھی فرصت نہیں ہے، کوئی ہمیں بیخودی سکھا رہا ہے ;)
فہد اشرف
Post #1,855
فروری 27، 2018
فورم:
تصاویر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈر کے چلی گئی ثمرین سے
فہد اشرف
Post #13,520
فروری 27، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طاق ہیں آپ غبارے پھلانے میں
فہد اشرف
Post #5,982
فروری 27، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف
یعنی یہ لڑی میری شروع کردہ لڑیوں میں شمار ہوگی۔ مفت ہاتھ آ گئی ایک لڑی :LOL:
فہد اشرف
Post #82
فروری 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف
ڈر سے یاد آیا کہ محمد آصف دنیا کے واحد کھلاڑی تھے جنہیں شعیب اختر کی گیند سے نہیں بیٹ سے ڈر لگتا تھا :p
فہد اشرف
Post #78
فروری 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثبات و دوام چاہیے تو علی گڑھ سے تالے منگوا لیں
فہد اشرف
Post #13,514
فروری 26، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پھر کیوں آپ کہتے ہیں کہ ڑ اور ژ کو ہر بار کھا جائے کرو
فہد اشرف
Post #13,511
فروری 26، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
وہ چلے گئے :LOL:
فہد اشرف
Post #364
فروری 26، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
ڈینلی صاحب نے بابر اعظم سے راستے میں کہہ دیا تھا کہ میں کینٹربری کی کہانیاں سنانے والا ہوں تمہیں سننا ہو تو جلدی آنا
فہد اشرف
Post #361
فروری 26، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
4 اوورز 36-1 جوئے ڈینلی آؤٹ ہوگئے اب یہ ڈریسنگ روم میں بیٹھ کے سب کو کینٹربری کی کہانیاں سنائیں گے
فہد اشرف
Post #360
فروری 26، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مجھے حروف سے بننے والے الفاظ بھی پیارے ہیں
فہد اشرف
Post #5,973
فروری 26، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
آج کا میچ، شاہانِ کراچی بمقابلہ قلندرانِ لاہور۔ شاہانِ کراچی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کریں گے
فہد اشرف
Post #353
فروری 26، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آپ کے پسندیدہ اشعار!
دہر جز جلوۂ یکتائیِ معشوق نہیں ہم کہاں ہوتے اگر حسن نہ ہوتا خود بیں غالب
فہد اشرف
Post #7,361
فروری 26، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
میں اشکِ ندامت ہوں، میں گوہرِ یکدانہ
میں اشکِ ندامت ہوں، میں گوہرِ یکدانہ
فہد اشرف
کیفیت نامہ
فروری 26، 2018
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top