ایک اور اقتباس
”درفنطنی“ اور شر فنطنی سے آگے کی ”مشرفنطنی“ ,,,,گریبان… منوبھائی
1970ء کے ساتویں مہینے کی سات تاریخ کو جنم لینے والے میرے گریبان نے سات جولائی 2009ء کو اپنی اخباری زندگی کے چالیسویں سال میں قدم رکھا اور اس کے ساتھ ہی ”درفنطنی“ نے بھی میری ان تحریروں میں اپنے انتالیس سال پورے...