نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    حاجی کون ۔۔۔!

    سعدیہ یقین مانو یہ تحریر میں نے کل شام میں ہی پڑھ لی تھی بہت کمال کی تحریر ہے۔ الفاظ نہیں ہیں میرے پاس جو تم سے کہ سکوں اللہ سے دعا ہے کہ تمہیں جلدی ہی حج اور عمرہ کرنے سعادت حاصل ہو
  2. حمیرا عدنان

    حاجی کون ۔۔۔!

    یہ فرائض میں شامل ہے محترم
  3. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف

    عباس کو ملا کر پانچ کر لیں :p
  4. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف

    تھری ان ون:)
  5. حمیرا عدنان

    پردیسی انڈا فرائی

    فرج میں ایک ہی انڈا تھا جو فرائی ہو چکا ہےاب آملیٹ کہاں سے بننا ہے:D
  6. حمیرا عدنان

    پردیسی انڈا فرائی

    چلو کام کرو تم آیان تو اپنے بابا کے ساتھ ایسے سو رہا ہے جیسے رات کو ڈیوٹی کر کے آیا ہے عدنان کے ساتھ آج انجیکشن لگا ہے آیان کافی رو رو کر سویا ہے
  7. حمیرا عدنان

    پردیسی انڈا فرائی

    اب بس میں چپ جاؤ کام کرو :rollingonthefloor:
  8. حمیرا عدنان

    پردیسی انڈا فرائی

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  9. حمیرا عدنان

    پردیسی انڈا فرائی

    میں یہ برداشت نہیں کر سکتی پہلے تم نے سارہ آپی کو کہا اب عباس بھائی کو:rollingonthefloor:
  10. حمیرا عدنان

    پردیسی انڈا فرائی

    ہاہاہاہا آئینے کے سامنے جاؤ پتا لگ جائے گا کیا ہوتا ہے میراثی:rollingonthefloor:
  11. حمیرا عدنان

    پردیسی انڈا فرائی

    ہاہاہاہا :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  12. حمیرا عدنان

    پردیسی انڈا فرائی

    تیمور بھائی کے پاس بھی تو ہے ڈبل کی صورت میں :rollingonthefloor:
  13. حمیرا عدنان

    پردیسی انڈا فرائی

    یہ انڈا ہے بھائی آئی فون نہیں :rollingonthefloor:
  14. حمیرا عدنان

    پردیسی انڈا فرائی

    نند کو تو واپس نہیں کر سکتی لیکن نند کے بھائی کو ضرور واپس کر دوں گی:rollingonthefloor:
  15. حمیرا عدنان

    پردیسی انڈا فرائی

    مطلب میں انکار ہی سمجھوں پھر :rollingonthefloor:
  16. حمیرا عدنان

    پردیسی انڈا فرائی

    مجھے تو آتا جاتا ککھ نہیں :rollingonthefloor:
  17. حمیرا عدنان

    پردیسی انڈا فرائی

    ٹوٹا انڈا تو فرائی نہیں کر سکتے :rollingonthefloor:
  18. حمیرا عدنان

    پردیسی انڈا فرائی

    عباس اعوان بھائی آپ کو میراثیوں کی ہسٹری بتاتے ہیں :rollingonthefloor:
  19. حمیرا عدنان

    پردیسی انڈا فرائی

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor:نکمی سٹوڈنٹ :rollingonthefloor:
  20. حمیرا عدنان

    پردیسی انڈا فرائی

    :surprise: یہ الزام ہے مجھ پر
Top