میری عمر تقریباً 9 سال کی تھی تب ہمارے گھر میں چوری ہو گئی تقریباً اب یہ تو یاد نہیں کتنے پیسوں کی چوری ہوئی تھی بس اتنا یاد ہے چوری ہوئی تھی اور جس پر شک کیا جا رہا تھا وہ ہمارے گھر میں کام کرنے والی ماسی تھی
خیر امی کو کسی عورت نے بتایا ایک عامل بابا جی ہیں جو چور کا بتا سکتے ہیں ایک دو چوریوں...