نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    ہاہاہا۔۔۔ بس ایسا ہی سمجھ لو!

    ہاہاہا۔۔۔ بس ایسا ہی سمجھ لو!
  2. عاطف بٹ

    گرمی کی چھٹیوں میں پہچان کا لمحہ (کالم از شاہد ملک)

    گرمی کی چھٹیوں میں پہچان کا لمحہ شاہد ملک روزنامہ پاکستان، لاہور۔ 02 ستمبر 2012ء ستمبر 1965ءکے موضوع پر دلوں کو گرمانے والی کہانیوں میں وہ اخباری رپورٹیں بھی ہیں جو فائر بندی کے بعد میدان کارزار کا دورہ کرنے والے سیکرٹری اطلاعات الطاف گوہر کے نام کے ساتھ مختلف محاذوں کی ڈیٹ لائن سے شائع...
  3. عاطف بٹ

    چیٹنگ اس لئے کیونکہ مجھے بھی بانسری بجانے کا بےحد شوق ہے۔

    چیٹنگ اس لئے کیونکہ مجھے بھی بانسری بجانے کا بےحد شوق ہے۔
  4. عاطف بٹ

    یہ تو سراسر چِیٹنگ ہے بھئی!

    یہ تو سراسر چِیٹنگ ہے بھئی!
  5. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    جی بالکل۔ بس گھر پہنچتے ہی جب وہ مجھے بابا جان کہہ کر میرے پاس آتی ہے تو یقین مانیں ایسا لگتا ہے کہ جیسے پوری کائنات سمٹ کر میری بانہوں میں آگئی ہے۔
  6. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    جی بالکل۔ میں مصروفیت کی وجہ سے گھر پر کم ہی پایا جاتا ہوں اور جب ہوتا ہوں تو ٹی ٹو بس میرے اردگرد ہی گھومتی اور کھیلتی رہتی ہے مجھ سے۔
  7. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    میری ٹی ٹو اور مہ جبین خالہ جُڑواں ہیں یعنی خالہ جان 30 جون 1966ء کو پیدا ہوئی تھیں اور ٹی ٹو 30 جون 2010ء کو۔ اس حساب سے وہ ماشاءاللہ تقریبآ دو برس کی ہے۔ بہت باتیں کرتی ہے ماشاءاللہ اور اس کی باتیں اتنی پیاری ہوتی ہیں کہ دل چاہتا ہے سنتے ہی جائیں بس۔ نام اس کا میں نے ہی رکھا تھا۔
  8. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    صرف ایک ہی ہے، میری جند جان۔ اس کا نام تحریم عاطف بٹ ہے اور پیار سے میرے اور اس کی امریکی دادی کے سوا سب لوگ اسے 'تیمی' کہتے ہیں۔ میں اور اماں اسے 'ٹی ٹو (T2)' کہتے ہیں۔ :)
  9. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    شمشاد بھائی، قسم لے لیں میں نے نکاح کے موقع پر بھی ایک بار ہی کہا تھا اور قاری صاحب کو یقین آگیا تھا! :)
  10. عاطف بٹ

    ہزار کوشش کے باوجود

    صابر تو واقعی ہر چیز پر قابو پالیتا ہے مگر میرا نام تو عاطف ہے! :p
  11. عاطف بٹ

    ہزار کوشش کے باوجود

    مجھے بھی کوئی ایسا جنتر منتر سکھا دیں کہ میں بھی خود کو قابو میں رکھنے کے قابل ہوجاؤں! :)
  12. عاطف بٹ

    ہزار کوشش کے باوجود

    یہ تو بڑی کمال کی بات ہے ویسے!
  13. عاطف بٹ

    ہزار کوشش کے باوجود

    ہزار کوشش کے باوجود: میں رات کو جلدی نہیں سو سکتا۔۔۔ :roll: اپنے غصے پر قابو نہیں پا سکتا۔۔۔ :angry: میرے سامنے کوئی غلط بات کرے تو برداشت نہیں کرسکتا۔۔۔ :notlistening: پیسے خرچ کرنے کے معاملے میں خود کو منظم نہیں کر سکتا۔۔۔ :present: اور سب سے بڑھ کر یہ کہ تعلق اور محبت کے معاملے میں کسی پر...
  14. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    قادری صاحب، کوئی بات نہیں۔ آپ جیسے بھی لکھیں ہمیں قبول ہے!
  15. عاطف بٹ

    اقبال اقبال کی رباعی پنجابی ترجمے کے ساتھ

    ایس گل تے میں تہاڈا شکریہ ادا کراں یا منجھی ڈاہن لئی جگہ دا بندوبست کر دواں؟ :p
  16. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    میری طرف سے وڈا شکریہ جناب!
  17. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    میری طرف سے اس سے بھی وڈا اور بہت شکریہ :thumbsup: ویسے مجھے آپ کا تعارف کہیں بھی نظر نہیں آیا!
  18. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    چلیں پھر میں آج سے ہمدردیاں سمیٹنا شروع کردیتا ہوں! :)
Top