نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    باقاعدہ تعارف نہ سہی، ایسے ہی کچھ معلومات کا تبادلہ کرلیں جو یقینآ جان پہچان بڑھانے کا ذریعہ ثابت ہوں گی! :)
  2. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    جی ضرور، جب بھی آپ کا دل چاہے، آجایئے۔ یہ تو میری اور ٹی ٹو کی خوش بختی ہوگی کہ آپ ہم سے ملنے آئیں!
  3. عاطف بٹ

    یہ تو سراسر زیادتی ہے، ایک تو ناعمہ نے چیٹنگ کی ہے اور آپ بانسری بھی اسے ہی دے رہی ہیں۔ قیمتی...

    یہ تو سراسر زیادتی ہے، ایک تو ناعمہ نے چیٹنگ کی ہے اور آپ بانسری بھی اسے ہی دے رہی ہیں۔ قیمتی بانسری ہے تو مجھے دیں کیونکہ ناعمہ بچی ہے اور اس سے کہیں گم بھی ہوسکتی ہے وہ بانسری۔
  4. عاطف بٹ

    میری زندگی کا مقصد

    جی ضرور۔ انشاءاللہ میں جلد ہی کچھ چیزیں شئیر کروں گا!
  5. عاطف بٹ

    آدم کی بیٹی

    میں بھی یہی عرض کررہا تھا کہ صرف برائیاں ہی نہیں ہیں معاشرے میں بلکہ بہت سی اچھائیاں بھی ہیں۔ میں ابلاغ عامہ کے لئے استعمال ہونے والے چاروں ذرائع یعنی اخبار، ریڈیو، ٹی وی اور انٹرنیٹ پر ایک عرصے سے خبروں کے کاروبار سے ہی منسلک ہوں اور مجھے بہت اچھی طرح پتہ ہے کہ کس طرح کی خبروں کو ہمارے ہاں...
  6. عاطف بٹ

    پروین شاکر اپنی رسوائی ، ترے نام کا چرچا دیکھوں - پروین شاکر

    شکریہ تو آپ کا ادا کیا جانا چاہئے جو اتنی اچھی اچھی غزلیں ڈھونڈ کر لاتے ہیں ہمارے لئے!
  7. عاطف بٹ

    میری زندگی کا مقصد

    میری زندگی کا مقصد انسان کو انسان کی غلامی سے آزاد کرانا ہے اور اس کے لئے میں کسی بھی حد تک جاسکتا ہوں اور کوئی بھی قربانی دے سکتا ہوں۔ میں اقبال کی اس بات پر ایمان کی حد تک یقین رکھتا ہوں: تمیزِ بندہ و آقا فسادِ آدمیت ہے
  8. عاطف بٹ

    تکتے ہوئے ہر شے کو بہت غور سے گزرے۔۔۔ ہم بعد ترے جب کبھی لاہور سے گزرے

    تکتے ہوئے ہر شے کو بہت غور سے گزرے۔۔۔ ہم بعد ترے جب کبھی لاہور سے گزرے
  9. عاطف بٹ

    ہزار کوشش کے باوجود

    یعنی سب لوگ ہی میری طرح بگڑے ہوئے ہیں! ;)
  10. عاطف بٹ

    ہزار کوشش کے باوجود

    میں نے سوچا آپ کہاں تکلف کرتے پھریں گے لکھنے کا، میں ہی لکھ دیتا ہوں آپ کے بارے میں! :)
  11. عاطف بٹ

    ثابت کرنے ک بس اتنا ہی کافی ہے کہ میں کہہ رہا ہوں! :)

    ثابت کرنے ک بس اتنا ہی کافی ہے کہ میں کہہ رہا ہوں! :)
  12. عاطف بٹ

    آدم کی بیٹی

    میں آپ کی باتوں سے متفق ہوں اور یہ تحریر بھی بہت عمدہ ہے مگر ہر گھر میں تو ایسا نہیں ہوتا، کئی گھروں میں بیٹیوں کو بیٹوں سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے اور ان کو اتنا لاڈ پیار دیا جاتا ہے کہ بیٹوں کو بھی اتنا نہیں ملتا۔ اسی طرح ہر شوہر اپنی بیوی کو کمزور بنا کر نہیں رکھتا بلکہ کئی جگہوں پر تو بیوی کی...
  13. عاطف بٹ

    عینی کو یہ نہیں پتہ تھا ناں کہ تم نے چیٹنگ کی ہے! :)

    عینی کو یہ نہیں پتہ تھا ناں کہ تم نے چیٹنگ کی ہے! :)
  14. عاطف بٹ

    اب تم جذباتی حملہ مت کرو اور بات کو بانسری تک ہی رہنے دو۔ بہنوں کا پہلا حق باقی سب چیزوں پر ہوتا...

    اب تم جذباتی حملہ مت کرو اور بات کو بانسری تک ہی رہنے دو۔ بہنوں کا پہلا حق باقی سب چیزوں پر ہوتا ہے مگر بانسری پر نہیں! :)
  15. عاطف بٹ

    اس بانسری پر پہلا حق میرا ہے کیونکہ ناعمہ نے تو چیٹنگ کی ہے۔

    اس بانسری پر پہلا حق میرا ہے کیونکہ ناعمہ نے تو چیٹنگ کی ہے۔
  16. عاطف بٹ

    پروین شاکر اپنی رسوائی ، ترے نام کا چرچا دیکھوں - پروین شاکر

    تو مرا کُچھ نہیں لگتا ہے، مگر جانِ حیات جانے کیوں تیرے لیے دل کو دھڑکتا دیکھوں سب ضِدیں اُس کی میں پوری کروں، ہر بات سُنوں ایک بچے کی طرح سے اُسے ہنستا دیکھوں واہ، بہت ہی عمدہ انتخاب ہے۔
  17. عاطف بٹ

    بُدھ بھکشوؤں کا روہنگیا مخالف مارچ

    وہ اسے دہشت گردی اور انتہا پسندی سمجھتے ہی نہیں۔ ان کے دوہرے اور فکر مخالف خیالات کے مطابق دہشت گردی اور انتہا پسندی صرف اور صرف انہی اقدامات کو قرار دیا جاسکتا ہے جن سے کسی نہ کسی طرح مسلمانوں کا کوئی تعلق ہو، اور یہ بھی ضروری نہیں کہ وہ اقدامات تخریبی نوعیت کے ہی ہوں۔ بس چونکہ مسلمان ان کاموں...
  18. عاطف بٹ

    بُدھ بھکشوؤں کا روہنگیا مخالف مارچ

    بدھ مت کے لئے اس سے زیادہ شرمناک اور بدنامی والی بات کیا ہوگی کہ جو لوگ حشرات کے حقوق کا خیال کرتے ہوئے سخت جوتا تک پہننے کو جائز نہیں سمجھتے وہ جیتے جاگتے انسانوں پر محض مختلف نکتہء نظر کے حامل ہونے کی وجہ سے زندگی کا گھیرا تنگ کررہے ہیں۔
  19. عاطف بٹ

    جی واقعی، انارکلی سے بہت اچھی بانسریاں ملتی ہیں اور کمال ہے کہ یہ بات تمہاری سہیلی کو بھی پتہ...

    جی واقعی، انارکلی سے بہت اچھی بانسریاں ملتی ہیں اور کمال ہے کہ یہ بات تمہاری سہیلی کو بھی پتہ ہے۔ تم لاہور نہیں آسکتی تو کیا ہوا تمہارے لالہ تو لاہور میں ہی ہیں ناں اور انارکلی تو میرا تقریبآ زور کا آنا جانا ہے!
Top