نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    اسلام مخالف ہر بات آزادی رائے اور اس کے دفاع میں بھی کی گئی ہر بات شدت پسندی؟ کیا بذاد خود یہ...

    اسلام مخالف ہر بات آزادی رائے اور اس کے دفاع میں بھی کی گئی ہر بات شدت پسندی؟ کیا بذاد خود یہ رویہ شدت پسندی نہیں؟
  2. محمد عظیم الدین

    اصلاح کے لیے

    بی بی آپ اشارہ نہیں سمجھیں، خیر میں تو خواتین کا اس قدر احترام کرتا ہوں کہ لوگ سمجھتے ہیں ڈرتا ہے۔
  3. محمد عظیم الدین

    اصلاح کے لیے

    یہ تو وہی بات ہوئی کہ باجی ڈر گئی، باجی ڈر گئی
  4. محمد عظیم الدین

    مبارکباد زیک کے 26000 مراسلے

    اوہ، زکریا سے زیک، مجھے معلوم نہیں تھا۔ ویسے پیارا نام ہے آپ کا۔
  5. محمد عظیم الدین

    اصلاح کے لیے

    :) اپریل فول تو سنا تھا کیا مئی میں بھی فول ہوتا ہے؟
  6. محمد عظیم الدین

    "کج کلاہی کچھ نہیں ہے ہم نشیں کے سامنے" اساتذہ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے، شکریہ :)

    ہو جائے گی بھائی، میں اصلاح سے پہلے ہی داد دے دیتا ہوں بعد کا کوئی اعتبار نہیں۔:)
  7. محمد عظیم الدین

    بڑا شاعر

    بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
  8. محمد عظیم الدین

    سب ڈرامہ ہے

    کسے دا نہیں کوئی ایتھے یار سارے چوٹھے نیں لگتا ہے آپ آفس میں ہیں :sneaky:
  9. محمد عظیم الدین

    نعت برائے اصلاح: نگاہِ شوق میں بھر لوں تجلی میں مدینے کی

    جناب محترم الف عین صاحب، یہ متبادل درست ہیں؟ یہی خواہش ہے عشقِ مصطفیؐ سے دل منور ہو نہ جانے ساعتیں کتنی بچی ہیں میرے جینے کی انھیںؐ کے دم سے ہے رونق بہاروں کی جہانوں میں مہک پھولوں سے بڑھ کر ہے محمدؐ کے پسینے کی
  10. محمد عظیم الدین

    سستی انرجی ڈرنکس فائدہ مند یا صحت دشمن؟

    بھائی جہاں پرگدھے اور کتے کا گوشت انسانوں کا کھلا دیا جائے وہاں یہ کمیکلز سے بنے ڈرنک ہاتھوں ہاتھ بکتے ہیں۔ بنانے والے کو اس سے سروکار نہیں کا کسی کی صحت پر کیا اثر پڑتا ہے، اس کو اپنی سیلز کی صحت پر ہونے والے اثرات سے مطلب ہوتا ہے۔ اللہ تعالی سب کی حفاظت فرمائے
  11. محمد عظیم الدین

    نعت برائے اصلاح: نگاہِ شوق میں بھر لوں تجلی میں مدینے کی

    بہت شکریہ جناب، میں ان دو اشعار کا متبادل سوچتا ہوں۔
  12. محمد عظیم الدین

    با ادب با نصیب، بے ادب بے نصیب

    با ادب با نصیب، بے ادب بے نصیب
  13. محمد عظیم الدین

    براہِ اصلاح

    کیا کہنے عمران صاحب، بہت خوب
  14. محمد عظیم الدین

    نعت برائے اصلاح: نگاہِ شوق میں بھر لوں تجلی میں مدینے کی

    جناب محترم الف عین صاحب ان اشعار کو دیکھیے گا مناسب رہیں گے نگاہِ شوق کو بھر لوں تجلی سے مدینے کی سکھا لوں ذوق کو تہذیب الفت کے قرینے کی / سجا لوں عشق پر رنگت عقیدت کے قرینے کی زہے قسمت کہ میری حاضری ہے انؐ کے روضہ پر ادب لازم مگر حالت ہے اب پر سوز سینے کی مجھے تو گنبدِ خضرا کی چھاؤں سے محبت...
  15. محمد عظیم الدین

    نظیر اکبر آبادی::::::کُچھ تو ہوکر دُو بَدُو، کُچھ ڈرتے ڈرتے کہہ دِیا ::::::Nazeer Akbarabadi

    بہت خوب شاہ جی۔ اخیر میں تین کی ترکیب سمجھ نہیں آئی، غالباً دو بیبیوں کی طرف اشارہ ہے۔ :)
  16. محمد عظیم الدین

    ملا فوبیا -از ملا مسکین

    بہت خوب آصف بھائی، اچھی تحریر ہے۔ اصل میں ’ملا فوبیا‘ کوئی نئی بات نہیں۔ دین سے بیزار طبقے کو اصل تکلیف ان پابندیوں سے ہے جو مذہب کی طرف سے لگائی جاتی ہیں۔ ورنہ اگر کوئی ایسا دین ہو جس میں کوئی روک ٹوک نہ ہو یا بنیادی اصولوں پر کمپرومائز کی اجازت ہو تو ایسے دین پر ان کو کوئی اعتراض نہیں۔ مثلاً...
  17. محمد عظیم الدین

    نعت برائے اصلاح: نگاہِ شوق میں بھر لوں تجلی میں مدینے کی

    بہت شکریہ محترم الف عین صاحب آپ نے مشکل آسان کر دی۔ میں انشاءاللہ متبادل دیکھتا ہوں۔
Top