اچھا جناب ایک اور یوٹیلیٹی پر کام چل رہا ہے۔ محترم الف عین صاحب کے کہنے پر۔ یہ ان پیچ کی پوری فائل سے ڈائریکٹ یونی کوڈ نکالنے کے لیے ہے۔ ابھی اس میں مسئلے ہیں۔ یعنی یونیکوڈ تو مل جاتا ہے۔ لیکن شروع اور آخر میں کچھ عجیب سے کریکٹر بھی شامل ہو جاتے ہیں۔ میں پیٹرن تلاش کر رہا ہوں، ان پیچ فائل میں...