نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    اس کا حاصل غزل شعر مجھے یہ لگتا ہے وہ خواب کہ دیکھا نہ کبھی لے اڑا نیندیں۔۔۔ وہ درد جو اٹھا ہی...

    اس کا حاصل غزل شعر مجھے یہ لگتا ہے وہ خواب کہ دیکھا نہ کبھی لے اڑا نیندیں۔۔۔ وہ درد جو اٹھا ہی نہیں کھا گیا دل کو
  2. نیرنگ خیال

    حد حد جا کر جب بندہ حد سے مڑ جائے۔ یا حد سے گزر جائے تو دونوں صورتوں میں تبصرہ نگار بھی حد کرتے...

    حد حد جا کر جب بندہ حد سے مڑ جائے۔ یا حد سے گزر جائے تو دونوں صورتوں میں تبصرہ نگار بھی حد کرتے نظر آتے ہیں کہ حد سے مڑ آنا اور حد سے گزر جانا دونوں بہت حدیں ہیں۔ اور ان حدود پر بہت سی حد لاگو کرنے والے تبصرہ جات فرمائے جاتے ہیں۔ امید ہے کہ آج اس تبصرے میں کی گئی حد کا حد سے لحاظ رکھا جاوے گا۔
  3. نیرنگ خیال

    عجب تعلق

    پہلی داد دی تھی۔۔۔ :p
  4. نیرنگ خیال

    عجب تعلق

    حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں ہادیہ۔۔۔ بہت نوازش
  5. نیرنگ خیال

    عجب تعلق

    جن رستوں سے گزرے ہیں وہ کون سا ہمارا نام کام نہیں جانتے۔۔۔ :) کیسا ہے باسم۔۔۔۔۔ کتنی مدت ہوگئی تم سے ملے۔۔۔۔ کبھی بناؤ پروگرام۔۔۔ مل بیٹھیں۔
  6. نیرنگ خیال

    عجب تعلق

    نوازش ڈاکٹر صیب۔۔۔ شاد رہیں۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    عجب تعلق

    بہت شکریہ احمد بھائی۔۔۔ آپ کی حوصلہ افزائی اور ہمت بندھانا ہی ہے کہ ہم ابھی تک اس میدان میں چلنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں۔ کیا شک ہے۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    عجب تعلق

    محبتیں آپ کی سرکار۔۔۔ وگرنہ کس قابل۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    عجب تعلق

    پہلے والا شکریہ ہی دوبارہ چلا لیں۔۔۔ :D
  10. نیرنگ خیال

    عجب تعلق

    حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں۔
  11. نیرنگ خیال

    عجب تعلق

    آداب سرکار۔
  12. نیرنگ خیال

    عجب تعلق

    شاہ صیب۔۔۔۔ اس پذیرائی پر شکرگزار ہوں۔
  13. نیرنگ خیال

    عجب تعلق

    شکرگزار ہوں اے خان۔۔۔۔ :) اس حسن ظن پر اور بھی زیادہ
  14. نیرنگ خیال

    عجب تعلق

    شکرگزار ہوں چوہدری صاحب :)
  15. نیرنگ خیال

    عجب تعلق

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔ اللہ کرے کہ ایسا ہی ہوسکے۔۔۔ :) حوصلہ افزائی پر شکریہ تو ادا نہیں کرنا نااااا۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    افسانچہ: تیری صبح کہہ رہی ہے۔۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    سچ آکھا۔۔۔۔ ایسا ہی کرنا پڑے گا۔۔۔ :D یوں بھی ہم سے نہ ہوسکے گی گریباں کی احتیاط۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    افسانچہ: تیری صبح کہہ رہی ہے۔۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    کاشفی بھائی۔۔۔ حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں۔
  18. نیرنگ خیال

    ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو

    سن کر دیکھیے جاسمن صاحبہ۔۔۔ بےحد پرلطف چیز ہے۔
Top