23 اوور 98 اسکور اور پاکستان کے چار کھلاڑی آؤٹ
بریٹ لی کا ایک بہترین اوور دو اسکور دے کر دو بہترین کھلاڑی آؤٹ کر دیے بریٹ لی پاکستان کے لیے مشکل پیدا کر رہا ہے بریٹ لی نے پاکستان کے چار کھلاڑی آؤٹ کر دیے ہیں
بریٹ لی نے یونس خان کو آؤٹ کر دیا ہے
پاکستان کو ایک بہت بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے اب مصباح الحق کھیلنے کے لیے آئے گے مصباح اور اسد کو چاہے کہ وہ آرام سے کھیلتے رہیں بے شک میچ آخری اوور تک چلا جائے لیکن سکون سے کھیلیں کیونکہ وکٹ بہت مشکل ہے
پاکستان ابھی تک اچھا کھیل رہا ہے 20 اوور میں 84 اسکور ہوے ہیں اور دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں میچ اس وقت پاکستان کے ہاتھ میں ہے اللہ خیر کرے گا انشاءاللہ پاکستان جیت جائے گا انشاءاللہ