نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نہیں، آج رات کا کھانا ان کی طرف تھا تو انہیں انکار نہیں کر سکتا تھا :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    فکر نہ کیجئے، جہاں وہ ہوتی ہیں، وہیں بہاریں ہوتی ہیں، گل فشانیاں ہوتی ہیں اور وغیرہ وغیرہ سب مثبت جذبات اور احساسات ہوتے ہیں۔ ان کی خاطر تو اس سے بھی کہیں زیادہ محنت کرنے کو تیار ہوں :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ جب کتاب کمپائل کر لیں تو ایک کاپی مجھے بھی بھیجئے گا :P
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سوال تھا :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ارے نہیں، ان کی شاعری پر مجھے مکمل بھروسہ ہے :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر جناب؟ :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اس بارے میں پُر یقین ہوں کہ آپ بھی ان کی شکل و صورت اور اخلاق کی گرویدہ ہو جائیں گی :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بھتیجی نے احمد صاحب کے بارے کتنا کچھ بتایا ہوا ہے بھلا؟ :)
  9. قیصرانی

    گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

    آپ کو بتا دیا ہے تو ان تکلفات کی اب کیا ضرورت :P
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں ذرا پھوپھا اور پھوپھی سے ملاقات کر آؤں، والد کے انتقال کے بعد وہی سب سے بزرگ ہیں خاندان میں۔ شاید ان کی دعا سے کام جلدی ہو جائے :)
  11. قیصرانی

    اکھیوں کے جھروکوں سے۔۔۔

    بہترین :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وہ تو دعا میں مزید اثر ڈال رہا تھا :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ارے، وہ تو نئے فلیٹ میں منتقل ہوئے ہیں، نئی جاب ہے، تو سوچ رہے تھے کہ نئی بھابھی بھی ہو جائے :(
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یاد نہیں :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    معذرت قبول ہوئی۔ اب دوسری آفر پر بھی پیشگی معذرت نہ کر لیں؟ :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اداسی کیسی بھلا؟ :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مشکل ہے کہ کوئی عام شاعر عکاسی کر سکے۔ اچھے شاعر کی تلاش جاری ہے :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کہاں بج رہی ہے؟ :)
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جب آپ فری ہوں، ملاقات ہو جائے گی :)
  20. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں نے تو ایسا کچھ بھی نہیں کہا :)
Top