نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    لگتا ہے کہ فرسٹ ہینڈ تجربہ ہوا ہے :P
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بریانی تو بہت عمدہ تھی :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ویل ڈن :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اور سچ سچ تعریف بھی کرنی ہے :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    شاعری سیکھنے کا جنون ہو رہا ہے نا، اس لئے یہ سیاق و سباق سے منسلک ہے :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جناب :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پہلے آپ ایوارڈ تو دے دیں شاعرہ صاحبہ کو، تاکہ ان کی شاعرانہ ملاقات کرائی جا سکے :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ایوارڈ ابھی تک ان کو منتقل شدہ دکھائی نہیں دیا، پلیز جلدی جلدی کر دیں :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    زبردست کے علاوہ متفق بھی :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سو نائس آف یو۔ لیکن کل آپ کو بھتیجی نے نہیں بخشنا :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اب کچھ کام تو آپ بھی کریں، میں تو ابھی تک بریانی کے ذائقے میں کھویا ہوا ہوں :in-love:
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جتنے چاہیں، ایوارڈ آپ کو دے دیئے۔ ابن سعید بھائی، پلیز میرے سارے ایوارڈ انہیں منتقل کر دیں :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    دونوں ہی مذکر ہیں، لیکن ان دنوں اس بات کی ادبی اجازت ہوتی تھی :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    خدا تو خیر ہی کرے گا کہ آثار بہت اچھے ہیں۔ ویسے سوچ رہا ہوں کہ انہیں یہ دھاگہ پڑھوا دوں، مطلب مور مورنی والی پوسٹ سے آگے :in-love:
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اوہ، یعنی بھتیجی مجھ سے بھی کئی سال بڑی نکلیں؟ :confused:
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نہیں، لو از ایوری ویئر :love:
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    شاعر کا پتہ نہیں کہ وہ جھوٹ بھی بول رہا ہو، لیکن میں اپنے جذبات کی حد تک بالکل پُریقین ہوں :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    افغانستان میں عبدالرشید دوستم نے کئی کنٹینر خالی کرائے تھے :(
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نہیں، عرصے بعد ایک سے زیادہ اصحاب یا اشیاء کا ایک بات پر اتفاق دیکھا کہ ساری دال کالی، ورنہ تو دال میں کالا ہوتا تھا بس :)
  20. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ ہمدردیاں ہم عمر بھتیجی کے ساتھ ہیں :)
Top