نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    ہممم جس کے مرضی والا کہا کریں، بس محفل کا ناپ درست ہونا چاہیے!
  2. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    تسی ہجے خواب وچ جی رئے او۔۔۔۔! تہاڈی عمر دی اک ہور کڑی نے شعر لکھیا سی: منزلیں بھی ہیں آ کے سر پہ پڑی فقط مشکل تھا راستہ ہی نہیں (مریم)
  3. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    داڑھی میں تنکا نہ ڈھونڈنے لگ جایا کریں!!
  4. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    یار محاوروں میں انوویشن لانا ہمارا شعبہ ہے۔ اس لیے کسی کو کوئی غلطی لگے تو لاگے رہے!
  5. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    بن سکتی ہیں جی! ڈونٹ انڈر ایسٹیمیٹ دا پاور آف اے کومن وومین! 😅
  6. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    اس شعر میں شاعر کہنا چاہتا ہے کہ عبداللہ بھائی نے یاز صاحب سے اشعار پوچھنے کا قصد کیا ہی تھا کہ ایک وڈی آپا درمیان میں بھاشن لے کر کود پڑیں (جس پر انہیں بقیہ ڈیڑھ دن افسوس رہا)۔ اب یاز صاحب نے اشعار سنانے کے لیے رقعہ سیدھا کیا ہی تھا کہ آپ نے کہا بس بس۔ آج کے لیے جو سننا تھا سن لیا۔۔۔۔! پھر یاز...
  7. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    سجنی کہہ رہی ہے کہ زنجیر دروازے پر نہیں، ساجن کے دماغ کے شٹر پر ہے!! 😂
  8. مریم افتخار

    الوداعی تقریب آنلائینے

    یہی تو وہ بات ہے جس کے لیے چھٹتی نہیں منہ سے یہ محفل لگی ہوئی۔۔۔۔
  9. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    ارے نہیں۔۔۔۔انہوں نے تو ہر دفعہ "عقل بڑی کہ بھینس؟" کے سوال میں بھینس کو ہی ووٹ ڈالا تھا!!!
  10. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    آم کھاؤ، گٹھلیاں نہ گنو وغیرہ
  11. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    آپ نے جس شعر کا مطلب پوچھنا ہے اس کے لیے اینٹی فائر بریگیڈ حاضر کروں؟ 😂
  12. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    بہتوں کو لگا ہوا ہے!!!
  13. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    بالکل، میرا پیمانہ تو یہی ہے کہ کلام اللہ سے متصادم کیا ہے اور کیا چیز اس مارجن میں ہے جو کلام اللہ نے بھی ہمیں دے رکھا ہے اور کیا شے مکمل مطابقت کلام اللہ سے رکھتی ہے۔ آپ کی بات سے اتفاق ہے تاہم یہاں میرا فیورٹ سوال آتا ہے کہ بھئی لیڈرز وہی تو ہیں جو اپنا فریم ورک خود بناتے ہیں۔ ہمارے پاس بھی...
  14. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    شیطان کہنا کتنا آسان ہے نا؟ حالانکہ ججمنٹ تو یہاں بھی ہے! کوئی یہ کیسے سمجھ سکتا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کا امتی، جس کی اللہ سے شناسائی کے لیے ہی اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو چنا اور جن کی اطاعت و محبت کے واضح احکامات کلام اللہ میں موجود ہیں، وہ امتی محمد صلی اللہ علیہ و...
  15. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    کچھ کامل انسانی شخصیات کی مثالیں بھی عنایت ہوں؟ پوسٹ سکرپٹ: میں ہر مراسلہ پڑھنے کے ساتھ ساتھ کمنٹ کیے جا رہی تھی۔ اب پوری لڑی پڑھ لی ہے۔ آپس میں الجھنا بالکل بھی مقصد نہیں۔ یہاں بس ہر مکتب فکر کو حق ہے کہ وہ اپنی بات کہے اور قاری کا فرض ہے کہ وہ اپنی سچائی دریافت فرمائے۔ آپ کی ہر رائے کا احترام...
  16. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    آپ کے مراسلے سے متفق ہوں۔ بس یہاں اس جملے سے کہیں پڑھا ایک پوائنٹ اور بھی یاد آ گیا جو کہ انسانوں کے ساتھ بہتر ڈیلنگ سے متعلق تھا۔ ایک لکھنے والی خاتون نے لکھا کہ جب تک آپ کا کسی انسان سے ڈائریکٹ مفاد وابستہ نہیں ہوتا، تب تک آپ کو اس کی برائیاں بھی ایسے ہی نظر آ رہی ہوتی ہیں جیسے اچھائیاں۔ لیکن...
  17. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    ان چھیاسی صفحات کا خلاصہ اور آپ کا یہ مراسلہ دراصل ایک عظیم شاعر اور عام آدمی کے درمیان فرق کو واضح کرتا ہے۔ عام آدمی کو شعر سمجھ میں نہیں آتے اگرچہ اختصار اور جامعیت سے لکھے ہوتے ہیں۔ جب کہ شاعر کو عام بے معنی سی کھول کر لکھی گئی باتوں میں معنی ڈھونڈنے کا مسئلہ درپیش رہتا ہے اور ان میں سے ہر...
  18. مریم افتخار

    کسوٹی نمبر 7

    قلعہ ہے؟ محل ہے؟ مینار ہے؟ گردوارہ ہے؟ مندر ہے؟ شاپنگ مال ہے؟ تعلیمی یا دفتری ادارہ ہے؟
  19. مریم افتخار

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    ریکمنڈ کریں کچھ اچھا جیپینیز کنٹینٹ بھی ۔
  20. مریم افتخار

    کسوٹی نمبر 7

    کیا اس عمارت میں دونوں جانب ایک سی سمٹری ہے؟
Top