عجیب منطق ہے ۔۔۔آخر اتنی موشگافیوں سے کیا ثابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے؟
جب بھی کوئی ایسا واقعہ ہوتا ہے تو میڈیا پر فوراّ بریکنگ نیوز چلنی شروع ہوجاتی ہے جس میں ہر چینل کی کوشش ہوتی ہےکہ جو بھی ابتدائی طور پر انفارمیشن ملے خواہ وہ مصدقہ ہو یا غیر مصدقہ، اس کا نشر کردیا ائے تاکہ دوسرے چینلز...