نتائج تلاش

  1. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    آج سے صابرہ امین بہن شاعری سے توبہ کرنے کا اعلان کرتی ہیں!!!
  2. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    ہاہاہاہاہا۔۔۔ :laugh::laugh::laugh: ایسا سوال پوچھنے کی نہیں ہورہی جس کا جواب سب کو معلوم ہے!!!
  3. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    وہی تو۔۔۔ بہت سوچا پر اپنے اندر کوئی خامی نظر نہیں آئی۔۔۔ اگر کسی باہر والے کو نظر آئی تو یہ خود اس کی خامی ہوگی۔۔۔ وہی آئینہ والی بات!!! :p:p:p
  4. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    بھیا کی داڑھی میں تنکا۔۔۔ بھیا کا نام بوجھیں!!! :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  5. سید عمران

    Don’t forget manners matter

    اچھا اچھا لکھا۔۔۔ پڑھنے میں رواں رواں لگا!!!
Top