نتائج تلاش

  1. سید عمران

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ہائے ہماری لڑی خانماں خراب بے چاری!!! :crying3::crying3::crying3:
  2. سید عمران

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ابھی تک اس شک میں پڑے رہنے کے اسباب؟؟؟
  3. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    یعنی یہ شعر حقیقت بن گیا۔۔۔ اس سادگی پہ کون نہ مرجائے!!!
  4. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ہمیں ان کے رونے پہ ہنسی آتی ہے۔۔۔ اف کس قد پتھر ہوتا جارہا ہے ہمارا دل!!!
  5. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    زیادہ سنجیدہ ہونا ہے تو نئی لڑی کھولیں جاکر۔۔۔ یہاں کیا دال گھوٹ رہی ہیں!!!
  6. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    گود لینے سے پہلے دیکھ لیں کہ لڑکا یا لڑکی جب جوان ہوں گے تو منہ بولے والدین میں سے کسی کے لیے نامحرم کا مسئلہ نہ بنیں، ولدیت بھی ہمیشہ اس کے اصلی والدین کی بیان کی جائے اور وراثت کا اصول بھی معلوم کرلیا جائے!!!
  7. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    آپ بھی خالی پیلی ان سے ڈرتے ہیں۔۔۔ ارے نکال باہر کریں، انہیں ان کے سسرال بھیجیں!!!
  8. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ہم آج کل شفٹ ہونے کے لیے دوسرا گھر ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔ ویسے آپ کا ہم سایہ کون سے محلہ میں ہے؟؟؟
  9. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    یعنی در پردہ آپ نے اپنی بہن کو پرانا کہہ دیا!!! :dancing::dancing::dancing:
  10. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    جانے کیوں ہمیں یہ خراب زمانہ اچھا لگنے لگا ہے!!! :daydreaming::daydreaming::daydreaming:
  11. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    جیسے ہماری باقی چاہتیں تو محفلین بہت پوری کرتے ہیں ناں!!!
Top