نتائج تلاش

  1. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    لگتا ہے آج آپ نے چائے میں ظہور راجہ جانی پتی کا تمباکو ڈال لیا۔۔۔ اففف اتنی تعریف!!!
  2. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    نہیں بھئی آپ بھی پھوڑ لیں دل کے پھپھولے۔۔۔ باقیوں نے کون سی کسر چھوڑ رکھی ہے۔۔۔ پوچھے گا میرا خدا ان سے بروز قیامت۔۔۔ پتا تیری سزا کیا ہے!!! :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  3. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    انگریزی کی طرح اردو شاعری بھی آزاد ہوجائے تو ہمیں آج کا غالب بننے سے کوئی نہیں روک سکتا!!! :terror::terror::terror:
  4. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    باقی سب سے سیکھنے کی بجائے ہم سے سیکھ لیں۔۔۔ ہمارے من میں گھاٹ گھاٹ کا پیا پانی بے کراں سمندر بن گیا ہے!!!
  5. سید عمران

    Don’t forget manners matter

    جی آ، جی آ۔۔۔ اچھی طرح رٹا لگا لگا کر یاد کرنا ہے۔۔۔ کل ٹیسٹ ہے آپ کا!!!
  6. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    وہ کیا ہے نا کہ سب کو ایک ہی آنکھ سے دیکھنا چاہیے!!!
  7. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    جو ہم نے کہا تھا وہی صحیح ہے۔۔۔ ان کی باتوں پہ کان نہ دھرے کوئی!!!
  8. سید عمران

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    بھیا کو دیمک لگ گئی تھی۔۔۔ آج کل دھوپ لگانے کے لیے چھت پر رکھا ہوا ہے!!!
Top