شامل محفل کرنے کا شکریہ۔
اگر واقعی انسان اس تصویر کو دیکھ کر اپنے چھوٹے پن کو تسلیم کر لے تو یہ بھی بڑی بہادری کا کام ہے۔
لہذا میں تو یہی کہوں گا کہ یہ دنیا کی ادنی سی حیثیت کی عکاسی کرتی یہ تصویر تو اب جا کر کہیں مغربی سائنسدانوں نے لی ہے۔ مگر اسلام آج سے 1400 سال قبل بھی انسان کو یہ بتا چکا...