نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    RAR پاسورڈ کریک کرنا

    تماشہ دیکھنے سے تو ہم قاصر ہیں کیونکہ ایسے سافٹ وئیر انسٹال نہیں کر سکتے دفتر والے کمپیوٹر میں۔
  2. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    واقعی صحیح کہا۔ باقی سڑکوں کا نظام بھی آج کل بہت ٹھیک چل رہا ہے۔ مگر ٹریفک بھی حد سے زیادہ بڑھ گئی ہے۔
  3. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    وہ کیوں بھلا؟
  4. اشتیاق علی

    RAR پاسورڈ کریک کرنا

    م م م م۔ اب سمجھ میں آیا ۔ کہ پاسورڈ کیسا پتہ کرتا ہے۔
  5. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    جب پتہ ہے تو پھر کیوں استعمال کرتی ہیں؟ آہستہ آہستہ اسے چھوڑ دیں۔ ہمیں اپنی پری صحت مند و تندرست چاہئے۔
  6. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    میں نے تو سنا ہے کہ پریوں کی عمر ایک ہی رہتی ہے۔ :):):)
  7. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    جنید بھائی! درست فرما رہے ہیں آپ۔
  8. اشتیاق علی

    RAR پاسورڈ کریک کرنا

    معلومات فراہم کرنے کا شکریہ۔ مگر میں وقت کی بات کر رہا تھا کہ پاسورڈ لگانے میں اتنا کم وقت اور توڑنے میں سالہ سال۔ ایسا کیوں؟
  9. اشتیاق علی

    حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے

    ناموس پیغمبر کی حفاظت ہمارا فرض ہے ۔ اور اس کے لیے ہماری جان بھی قربان ہے۔
  10. اشتیاق علی

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    شکریہ تو آپ کا ہے جناب جو اردو محفل میں آئے۔
  11. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    بھلا پریاں بھی کبھی بڈھی ہوتی ہیں؟ :):):):)
  12. اشتیاق علی

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    یہ رہا ربط ۔ محمد بلال اعظم کے دو ہزار پیغامات پر مبارک باد
  13. اشتیاق علی

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    لیجئے ہم نے دھاگہ کھول دیا ہے۔ :):):):)
  14. اشتیاق علی

    مبارکباد محمد بلال اعظم کے دو ہزار پیغامات پر مبارک باد

    اردو محفل کے رکن جناب محمد بلال اعظم کے دو ہزار پیغامات پورے ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دو ہزاری منصب قبول ہو۔ دلی مبارک قبول ہو۔
  15. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    وہ کیوں بھلا۔ اب تو جان چھڑانی ہی پڑے گی آپ کو۔ کیونکہ اس عمر میں اتنی پین کلرز کھانا صحت کے لیے اچھا نہیں ہے۔
  16. اشتیاق علی

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    عزت افزائی کا بہت شکریہ۔ :):):)
  17. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اچھا :eek:۔ مگر انہیں کم کر دیں۔ پین کلرز اچھی نہیں ہوتیں۔
  18. اشتیاق علی

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے۔ آمین۔
  19. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    دیکھنا پین کلرز زیادہ مت لینا ۔ نقصان دہ ہوتی ہیں۔ اور آگے سے تو ترک کر دو انہیں لینا۔
Top