جناب محمد اسامہ سَرسَری صاحب ۔
پہلے مصرعے پر دو باتیں ہیں بھائی۔ اول تو یہ کہ یہ وزن میں زیادہ ہے۔ دوم یہ کہ پوری نظم میں کوئی اور لفظ اتنی ثقالت کا نہیں، خاص طور پر بچوں کے لئے مشکل بات ہو جاتی ہے۔
آیاتِ قرآنی کو شاعری میں لانا بالکل بجا مگر آپ کے قاری کی سطح کیا ہے، یہ امر بھی بہت اہم ہے۔...