نتائج تلاش

  1. اے خان

    تعلقات کے برزخ میں ہی رکھا مجھ کو وہ میرے حق میں نہ تھا اور خلاف بھی نہ ہوا

    تعلقات کے برزخ میں ہی رکھا مجھ کو وہ میرے حق میں نہ تھا اور خلاف بھی نہ ہوا
  2. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    میرے ناقص خیال کے مطابق اگر کوئی قتل ناحق کرے اور وہ اس کے بدلے میں پیسے دے یا عمر قید کی سزا کاٹے تو انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوگئے. اللہ کے نزد وہ پھر بھی گناہگار ہے. ہاں اگر مقتول کے بدلے قاتل کو قتل کر دیا جائے تو حساب برابر اللہ کے نزد اسے اپنے کئیے کی سزا مل گئی.
  3. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    یہ بات زیک سے پوچھیں. میرے خیال میں تو سزا کاٹنے کے بعد بری ہوجاتا ہے. لیکن اللہ تعالٰی کے ہاں پھر بھی گناہگار ہے.
  4. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    نہیں اقبال بلند ہے اور بلند ہوا تو گر جائے گا.
  5. اے خان

    سادگی پر اس کی، مر جانے کی حسرت دل میں ہے....

    سادگی پر اس کی، مر جانے کی حسرت دل میں ہے....
  6. اے خان

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    لڈو سٹار کھیلا کریں.. بڑے مزے کی گیم ہے. آن لائن :)
  7. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    کونسی والی؟
  8. اے خان

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    جی کمپیوٹر پر ایک بار کھیلی تھی. آہستہ آہستہ سمجھ آرہی تھی... لیکن پھر چھوڑ دی.
  9. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    جب وہ جیل سے رہا ہوجائے تو کیا بری نہیں ہوگا؟ اور پھر سے ایک باعزت شہری نہیں بن جائے گا کیا؟
  10. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    آپ نماز پڑھا کریں. غلط غلط حرکتیں نہ کیا کریں. آپ بھی جنت جائیں گے.
  11. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    اپنی غلطی مان لیتا ہوں. بے عزت ہوکر بری ہوجائے تو کیا انصاف کے تقاضے پورے ہوگئے.
  12. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    صاف صاف کہو کہ تحریک انصاف کو ووٹ دیں
  13. اے خان

    مردان میں مشعال قتل کیس میں رہائی پانے والوں کا استقبال!

    بڑھکیں ماری کہاں ہے. ہار پہنانا تو ان لوگوں کا رواج ہے.
  14. اے خان

    مبارکباد فہد اشرف بھائی کے 3000 مراسلے

    بہت مبارک ہو بھائی. ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں.
  15. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    فرقان بھائی اگر ایک شخص کسی کو قتل کرے. اور حکومت وقت سزا کے طور پر اسے عمر قید کی سزا سنائے. اور تیرہ سال بعد باعزت بری ہوجائے تو کیا انصاف کے تقاضے پورے ہوگئے؟
  16. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    آپ جنت تک پہنچ گئے ہیں. جنت الفردوس تک جانے کی کوشش کیا کریں.
  17. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    میں جنت الفردوس تک پہنچ جاؤں گا.ان شاءاللہ
  18. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    جہنم کے آخری حصے کی طرف :LOL:
Top