نتائج تلاش

  1. اے خان

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    ہمیشہ دیر کردیتا ہوں...... وغیرہ وغیرہ
  2. اے خان

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    ہممم... بعد میں یہ خیال آیا تھا. لیکن کیا ہے نا اس وقت یہ مراسلہ شائع ہوچکا تھا :D
  3. اے خان

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    پھر تو بندہ محبت کا اظہار کرے گا.
  4. اے خان

    عمران خان کی اپنی روحانی رہنما سے تیسری خفیہ شادی؟

    ماشاءاللہ! مجھے بھی آج کل عمران خان والی روحانی رہنما کی تلاش ہے.
  5. اے خان

    ڈونلڈ ٹرمپ: پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا

    اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے میں ہزاروں سال لگ جائیں گے. ہزاروں سال بعد کوئی فائدہ نہیں. کیونکہ پھر قیامت ہوگی. سب خلاص.
  6. اے خان

    ڈونلڈ ٹرمپ: پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا

    میں بھی پاکستانی شہری ہوں. قسم سے میں نہیں جانتا :):):):)
  7. اے خان

    واٹس ایپ

    مزاج آج کل نازک نازک سے ہیں. کوئی دیکھے نا دیکھے بشیر تو دیکھے گا. اسی وجہ سے واٹس ایپ میں صرف دوستوں سے رابطے کے لیے استعمال کرتا ہوں. میرے میسیجز اور تصاویر عمومی ہوتے ہیں اس لئیے پرائیویسی کا سوال پیدا نہیں ہوتا .. :):):):)
  8. اے خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہت پہلے آدھی سے کم پڑھی تھی. لائبریری میں پڑھی تھی. اب زیادہ تر یاد نہیں...
  9. اے خان

    تاسف انور جلالپوری نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون.
  10. اے خان

    میرا کیفیت نامہ

    آج کی کیفیت لفظوں میں بیان کرسکتا ہوں. لیکن جانے دو شاعر کہتا ہے..... جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیل مجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونا آیا
  11. اے خان

    آپ کے شہر کے پکوان

    آمین فش سینٹر جرندو نہر (منصبدار) صوابی تربیلا فش پوائنٹ تربیلا صوابی
  12. اے خان

    آپ کے شہر کے پکوان

    صوابی ثمر گل ہوٹل کے کابلی پلاؤ. تکہ کڑاھی
  13. اے خان

    میرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ...... بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے

    میرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ...... بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے
  14. اے خان

    انکل ہاہاہاہاہاہا نین انکل

    انکل ہاہاہاہاہاہا نین انکل
  15. اے خان

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    میری بات میں آپ کو شک ہے مرشد! صرف وہی لوگ جنت میں جائیں گے. جو اللہ اور اللہ کے رسول پر ایمان رکھتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں.
Top