میرے خیال میں ہر کسی کو اپنی رائے اور نکتہ نظر بیان کرنے کا حق حاصل ہونا چاہیئے ۔ اس لڑی میں جو رائے ہے وہ صرف مراسلہ نگار کی ہی نہیں ہے بلکہ کثیر عوام الناس اور بہت سے محفلین کی بھی ہو سکتی ہے، اور ہر محفلین کو اپنی رائے بیان کا حق حاصل ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ محفل کی پالیسی نئے ارکان کے بارے میں...