سب سے "یادگار" بریانی ہم نے سیالکوٹ میں کھائی۔ کوئی ربع صدی پرانی بات ہے کہ ہم چند ہفتوں کے لئے پہلی بار کراچی گئے، اور وہاں کی بریانی وغیرہ سے شناسائی ہوئی۔ اس وقت تو سٹوڈنٹ بریانی بھی بہترین ہوا کرتی تھی (آلو زدہ اس وقت بھی تھی). اس کی اصل برانچ (شاید رینبو سنٹر کے نزدیک ہے) میں بھی کئی بار...