نتائج تلاش

  1. یاز

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصب آٹھ ہزاری بہت بہت مبارک

    اونچی دیوار سے کودے تو ٹوٹ جائے گی ٹانگ مجھ سے پہلی سی محبت میری محفل نہ مانگ
  2. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    کبھی زیک صاحب کا آنا ہوا تو اسی سیور پہ محفلین کا اکٹھ پلان ہونا چاہیئے۔
  3. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    ویسے مرغی شرغی چھوڑیں، اوپر زیرِ بحث موضوع سے آپ کی لیزابو والی بات چیت یاد آ گئی۔
  4. یاز

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصب آٹھ ہزاری بہت بہت مبارک

    ہیں یوں تو رونقیں محفل میں آپ کی لیکن بہار کم ہے خوشی کم ہے دل کشی کم ہے چمن میں پھول کھلے ہیں مگر اداس اداس بہار آئی ہے لیکن خزاں کا عالم ہے
  5. یاز

    مزاح برائے تاوان

    ہر ملک ملکِ ما است
  6. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    Mercator Projection کی بابت ضرور جانیں مریم افتخار
  7. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    اوہ اچھا۔ مجھے لگا آپ فلیٹ ارتھر ہوں گی۔ 🫣
  8. یاز

    مزاح برائے تاوان

    اسی طرح فیصل آباد میں اے بی سی سینما بھی تھا۔۔۔ افغانا + باد + سینما
  9. یاز

    مزاح برائے تاوان

    اصل نام اکبر آباد چوک تھا/ہے۔۔۔ اس کو فیصل آبادی لہجے میں اکبرا + باد + چوک بولا جاتا، جس سے اے بی سی بنا
  10. یاز

    مزاح برائے تاوان

    کافی گراں قدر بھی ہوتا ہے شاید
  11. یاز

    مزاح برائے تاوان

    آپ کو بھی علم نہیں۔۔۔۔ وہی ضعفِ جغرافیہ وغیرہ اے بی سی چوک ہے نا فیصل آباد میں ۔ الائیڈ ہسپتال اور میڈیکل کالج کے نزدیک
  12. یاز

    مزاح برائے تاوان

    مجھے اس بیان کی صحت پہ شدید شبہ ہے۔
  13. یاز

    مزاح برائے تاوان

    اعتبار کیسا۔ میں تو ہمہ وقت زرہ پہن کے مراسلے کرتا اب
  14. یاز

    مزاح برائے تاوان

    اے بی سی چوک وی جا سکدے سی کیوں جی مریم افتخار بی بی؟
  15. یاز

    مزاح برائے تاوان

    مجھے پہلے ہی شک تھا
  16. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    وہ آپس میں بہت دور ہیں۔
  17. یاز

    مزاح برائے تاوان

    تسی بڑا کوئی لانگ مارچ کڈیا!!
Top