یہ اس ادراک یا احساس کی بدولت ہوتا ہے کہ بات وہی کرو جو معاشرے کے طاقتور طبقے کو پسند ہو۔ اسی نظریے کی بدولت ماریہ بی جیسیاں بھی حقوقِ مرداں کی پرچارک بن بیٹھتی ہیں کہ اگر مرد مار پیٹ کرتا ہے تو عورتوں کو چاہئے کہ مار کھا لیں۔ خود بزنس کرتے ہوئے بھی خواتین کے گھر بیٹھنے کے فضائل پہ روشنی۔
اسی...