تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل:جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو112رنز سے ہرا دیا
نیولینڈز ... تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 112رنز سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کرلی ۔ نیولینڈز اسٹیڈیم کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ ہاشم آملا اور گریم اسمتھ کی پہلی...