انڈیا کے 642 رنز کے جواب میں سری لنکا اپنی پہلی اننگ میں 229 رن بناکر آل آؤٹ ہوگیا
اور دوسری اننگ میں تیسرے دن کے اختتام تک 57 رن بنائے ہیں اور 4 کھلاڑی آؤٹ ہیں
اننگ کی شکست سے بچنے کے لیے اب بھی سری لنکا کو 356 رنز کی ضرورت ہے اور صرف 6 کھلاڑی باقی ہیں اور 2 دن کا کھیل باقی ہے ابھی بھی...