زیک میں نے آپ کا انٹرویو کافی حد تک پڑھا ہے اور مزید بھی مکمل پڑھنے کا ارادہ ہے، اس امید کے ساتھ کہ محفل سلامت ہی ہے ابھی!
آپ نے سوال پوچھا تھا تبدیلی سے متعلق ایک آبزرور کی نظر سےاور میں نے بس ایک دن کا وقت مانگا تھا تو اگر میرا بے لاگ تبصرہ گراں نہ گزرے تو میں یہ کہوں گی کہ آپ کے بیس سال قبل...