نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    کسوٹی نمبر 7

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے؟
  2. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    نومن کلیچر کسی چیز کا نام رکھنے کو ہی کہتے ہیں اس کی خصوصیات یا مماثلت وغیرہ کی بیسز پہ۔۔۔ آپ گوگل ماسٹر ہیں۔ nomenclature لکھ کر ذرا اینٹر تو کریں!
  3. مریم افتخار

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    واہ واہ۔ خوبصورت ترین!
  4. مریم افتخار

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    اور ہمیں palindromic سیکوئینسز!!
  5. مریم افتخار

    بچوں کی باتیں

    اور ان کے والدین کس طرف کو جا رہے ہیں؟ ہمارے والے تو بچپنے کی طرف۔۔۔
  6. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    نومن کلیچر شروع کریں؟
  7. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    2025 والا یا 2023 والا؟
  8. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    یہ بھی خوب کہی۔ مگر ایسے پاؤڈرز وغیرہ مل جاتے ہیں اب مارکیٹ میں کہ کسی باپ کا گھر سمجھنے والے کو بتایا جا سکے کہ "دروازہ اس طرف ہے"۔۔۔😅
  9. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    لیڈیز فرسٹ؟ پہلے آپ؟ پہلے آپ؟
  10. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    یہ سب آپ کے پاس کیوں "آن کھلوتے" ہیں!!!
  11. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    گھر کی کھیتی ہے، جتنی مرضی قسمیں نکالیں اور جریدوں میں ڈالیں!
  12. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    اور ایسی پڑی کہ کیا بتاؤں کیسی پڑی!!!
  13. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    کیونکہ پیروکار پیچھے ہوتے ہیں۔۔۔😂
Top