نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ایک خواب اور اُس کی تعبیر

    وہ بات اپنی جگہ، یہ بات اپنی جگہ! :D
  2. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 9

    نہیں ( آئی ہوپ)
  3. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 9

    بالکل۔ آج ہی ان کا مراسلہ دیکھا!
  4. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پاکستان کے قوانین میں تو ایک گواہی ہی چاہیے۔ پھر بھی کہنے والے ہمیں ہر بات پر کہتے ہیں کہ گواہی آدھی ہے!
  5. مریم افتخار

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    زیک آپ نے اب تک آئلینڈز کون کون سے دیکھے!
  6. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    محمد احمد بھائی آپ محفل پہ آ ہی گئے ہیں تو ذرا اس لڑی میں بھی آئیے اور بتائیے کہ بے مقصدیت والے خانے میں ڈالیں کہ غیر مقصدیت میں جگہ خالی ہے!!! :LOL:
  7. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 9

    عبداللہ محمد یاز اے خان و دیگر
  8. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 9

    خواتین و حضرات! جب سے پچھلی کسوٹی ختم ہوئی ہے، ایک عجیب کسک سی ہے کہ کسوٹی کھیلنے کو دل مچلتا بھی ہے تاہم ہمارے ساتھ کسوٹی کھیلنے والے ایک حضرت اس وقت کھیلوں کی ایک نئی دنیا دریافت کرنے نکلے ہوں گے، دوسرے حضرت یہیں محفل پر سنجیدگی اور ارتکاز سے ایک محفلین کا انٹرویو نکال کر فردا فردا ہر گڑھے...
  9. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    اسیں فیل ایں سرکار!
  10. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    یہ ایک اہم موضوع ہے اور نیز لگا کر آپ نے اس پہ تفصیلی تجزیہ مانگ لیا ہے۔ سچ کہوں تو میری کیٹگرائزیشن ذرا ماٹھی تھی۔ آپ کے توجہ دلانے کے بعد سے ایسی چیزوں میں صاف صاف فرق کر پانے کے جتن کرتی ہوں۔ آپ کے آنے سے پہلے تو محفل میں ایسی ایسی محلاتی سازشیں ہوئیں کہ لوگوں نے عبداللہ محمد اور یاز میں...
  11. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    اگرچہ غیر مقصدیت کی اصطلاح ہمارے انہی عظیم قائد کی ہے جنہوں نے اس لڑی کی بے راہ روی پر توجہ دلائی۔ تاہم مقصدیت ملنے کا راستہ سیدھا اور شفاف محمد احمد بھائی (عرف بابائے ڈسکورڈ) کے دولت خانے کی طرف جاتا ہے۔ موصوف اپنے ایک اور مراسلے میں یہ بھی لکھتے ہیں کہ میرے اتنے مراسلے کیسے ہوگئے۔۔۔بک رہا تھا...
  12. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    بات رسوائی کی ہونے کے باوجود سچ ہے مگر مقصدیت پرستی سے کچھ ایسا ہمیں شغف نہیں۔ ہم وہ لوگ ہیں جو ادھر ادھر کی ہانکتے ہیں تو یوں محسوس ہوتا ہے جینے کا اصل مقصد پورا ہوا۔ باقی سب بڑےمقاصد تو ایویں راہ کی رکاوٹیں ہیں!!! :grin:
  13. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    تاہم محمد احمد بھائی کا اس موضوع پر اظہار خیال محفلی انتقال کے لیے کچھ مزید توجیہات تلاش کرنے میں ممدومعاون ثابت ہو سکتا ہے۔ جیسا کہ آج صبح انہوں نے ہمارے نمائندے کو فون کر کے بتایا کہ "فورا سے پیشتر محفل پہ "غیر فعالیت "کے عذر کو "غیر مقصدیت" سے بدلا جائے!!"
  14. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    خواتین و حضرات! اس لڑی کے 96 صفحات گواہ ہیں کہ محفل پر غیر فعالیت کو وجہ بنا کر محفل برخاست کرنا ایک ایسی توجیہہ ہے جس کا سر ہے نہ پیر۔ اب ہم سب سر جوڑ کر کچھ مزید وجوہات کی فہرست تیار کرتے ہیں تاکہ ہمارے دلوں کو سکون آ سکے!
  15. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    چلیں جناب ظہیراحمد ظہیر صاحب، یاز صاحب اور عرفان سعید صاحب تو مکمل طور پر اپنی اپنی گپھاہ سے نکل کر تشریف لائے ہیں۔ جس نے محفل کا ماحول ہی اپنے رنگ میں رنگ دیا۔ محمد بلال اعظم بھائی نے بھی دھماکے دار اینٹری دی تھی۔ اس کے بعد ہمارے چراغوں میں روشنی نہ رہی اور یہ اپنا سورج بھی لے گئے۔ کدھر ہیں...
  16. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    تھوڑا جیا محفل نوں دیندے او دیسی لچ۔۔۔۔
  17. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    پہلے والا وقت کبھی نہیں آتا اس لیے ہم نے اس کا کوپنگ میکینزم یہی بنایا ہے کہ سانوں چاہیدا ای نئیں۔۔۔🤣
  18. مریم افتخار

    مبارکباد زیک کے 46000 مراسلہ جات اور 97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر 20 سال

    خواتین و حضرات! یہ ذکر ہے محفل کے مقبول ترین رکن کا جو کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ وہ بانیان محفل میں سے بھی ہیں اور محفل میں تا دم آخر فعال رہنے والوں میں سے بھی۔ وہ انجینئیر بھی ہیں، ڈاکٹر بھی، مسافر بھی ہیں، فوٹوگرافر بھی اور آج کل ان کی حس مزاح ہر لڑی میں چار چاند (گرہن سمیت) لگا رہی ہے۔ میں نے...
  19. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    آپ کو پتہ ہے؟ ان میں سے کافی لوگ آ بھی گئے ہیں! 😍
Top