آپ کے مدعو کرنے اور لڑی بنانے کاشکریہ...
لیکن اس طرح کی لڑیاں وارث بھائی اور سر الف عین جیسی شخصیات کے لیے ہی موزوں ہیں...
ہمارا علمیت سے کیا لینا دینا!!!
کل یہ پورے پورے الفاظ کھا جائے گی۔۔۔
یا لفظ بدل کر کوئی ایسا ویسا لفظ ڈال دے گی۔۔۔
پھر تو یہ بھائی سب کو منہ دکھانے کے قابل رہ جائیں گے (اس کا الٹ سمجھیے!!!)