اس وقت علماء ہوں یا غیر عالم سب سے اذیت ناک چیز اخلاقی تربیت کی کمی ہے...
اسلام کے مبادیات تین اجزاء پر منقسم کیے جاسکتے ہیں...
1... ایمانیات
2... عبادات
3... معاملات
4... معاشرت
5... اخلاقیات
ایمان کے بنیادی عقائد جو ہیں سو ہیں عبادات کا بھی تھوڑا بیت چرچا ہوجاتا یے البتہ باقی تین کا حال تو...