اگر نیت میں سنجیدگی اور پختگی ہے تو سب سے آسان طریقہ ہے کہ کسی قریبی عالم سے راہ و رسم بڑھالیں. محلہ کی مسجد کے امام عالم ہوں تو مزید سہولت ریے گی. اور ان سے پوچھ کر کوئی بھی ایک کتاب ان سے پڑھنا شروع کردیں. جلدی نہیں آرام آرام سے. ایک کے بعد ایک...
ایک دن ہوسکتا ہے علمی رسوخ آپ کو بے شمار علماء...